Fruits for glowing skin

پھلو ںسے جلد کاعلاج

پھل جس طر ح انسانی    صحت کے لئے بہت مفید ہے اسے طرح چہرے اور ہاتھو ں کی جلد کے لیے بہت مفید ثابت ہو  سکتے ہیں۔ خواتین اپنے چہرے کے رنگت نکھارنے اور جلد کو صحت مند اور ملائم بنابے کے لیے طرح طرح کے کاسمیٹکس کا استعمال کرتی ہیں تا ہم پھلوں کے استعمال سے زیادہ فوائد حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ کیلاخشک جلد کے لیے بے حد مفید یے ایک کیلا اور چھوٹا چمچ شہد اچھی طرحملا کر چہرے پر لگائے پندرہ منٹ بعد چہرہ دھولیں یہ ماسک آپ کے چہرے کے لیے بہتر ہے اور آپ کی جلد دمک اٹھے گی اسی طرح لیموں کا رس بھی بہت مفید ہے لیموں کا رس یا اس کا گودا ملا جائے چہرے پر چھائیاں دور ہو جاتی ہے اور اگر دانتوں پر لیموں کا رس ملا جائے تو دانتوں کا سخت سے سخت میل اترنے لگتا ہے اور اگر لیموں کے چھلکوں کو باریک پیس کر حسب ضروت کسی بھی کریم میں ملا کر آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں پر لگایا جائے تو بہت جلد حلقے دور ہوجاتے ہیں۔اور سیب کا استعمال  کرنے سے چکنی جلد کے لیے بے حد فوائد ہے چکنی جلد کی حامل خواتین سیب کو کدوکش کر کے چہرے پر لگایں دس پندرہ منٹ بعد ٹھنڈے پانی سے منہ دھویں اسی طرح چہرے کی چکناہٹ کا خاتمہ ممکن ہے۔
Next
This is the most recent post.
Previous
Older Post

0 comments:

Post a Comment

 
Top